ڈولفن اسکواڈ اور پی آر یو کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی ہے.
رپورٹ کے مطابق پولیس نے ڈکیتی، چوری اور دیگر جرائم میں ملوث متعدد ملزمان کو گرفتار کرکے مختلف کارروائیوں کے دوران اسلحہ و دیگر سامان برآمد کیا۔ https://www.city42.tv/09-Aug-2026/211190